All Islamic Names

Unique names for boys and girls with meaning

Islamic Names

As a matter of first importance a debt of gratitude is in order for visiting the site of allislamicname.com. There are a wide range of Islamic names in the allislamicnames.com and furthermore including the names of the prophets and the celebrated names. Locate the great and pleasant names from the allislamicnames.com for your children young men and young ladies. There are Muslim and Islamic names in the allislamicnames.com with awesome and pleasant importance. Select great and flawless name importance for your youngsters. In allislamicnames.com you meet numerous names effectively with no trouble. Unique thing is that get total detail of each name in the allislamicnames.com in English and Urdu language. In the allislamicnames.com you get in one name, language of name, which means of name, sex of name, religion of name, day of reckoning of name, fortunate number of name, fortunate stone of name, fortunate metal of name, fortunate shade of name, fortunate bloom of name, reason for name, energy of name, vibration of name, administering hour of name and governing planet of name. Every one of these things you get each name with its unique depiction in English and Urdu language. Name translation in allislamicnames.com likewise get English and Urdu language without any problem. In the allislamicnames.com has a few unique significance of each name you meet. Discover quite great names for Muslim children and pick great and high significance for your kid and names like prophets. On the off chance that the historical backdrop of the name of Muslim and Islamic are seen, at that point there is a look when Allah made this universe. At the point when Allah made Hazrat Adam(A.S) and from that point forward the Islamic names additionally began. As the world augmented, Islamic names were likewise conceived and developed. At the point when Allah sent prophets in this world, Allah would likewise make their heavenly names. Everybody has great significance of the name of prophet and this name were made by Allah. At the point when this world turned out to be excessively wide and obliviousness turned out to be excessively high. At that point Allah made his dearest and last prophet Hazrat Muhammad (S.A.W) to control the world and to expel the world from numbness. The name of Hazrat Muhammad (S.A.W) implies acclaim which has no model on the planet. You are an element whose life has given numerous great names that mean extraordinary and high. Like Sadiq and Ameen which means keeping reliable, faithful and dependable. The heavenly Quran book was uncovered to you in which there are numerous acceptable importance Islamic names. A great many people pick the name of their kids by taking a gander at Quran Pak. In Your period, individuals used to pick the name of their youngsters, which implied generally excellent and exceptional. Indeed, even today, individuals pick the name of their youngsters by taking a gander at the name of the heavenly Quran. A great many people additionally pick Muhammad’s(S.A.W) name for their kids. The vast majority pick their kids’ names by observing the names of the prophets. Since the name of the prophets implies excellent and high. A few People name their last prophet Hazrat Muhammad (S.A.W) with name of their kids, which implies awesome and high. Also, this shows it is the last prophet ummah.

سب سے پہلے شکریہ آل اسلامک نام کی ویب سائٹ پر تشریف لانے کے لیے۔ آل اسلامک نام میں تمام قسم کے اسلامی نام موجود ہیں جس میں انبیا کرام کے نام اور مشہور نام بھی شامل ہیں۔ اپنے بچوں لڑکے اور لڑکی کے لیے آل اسلامک نام سے پیارے پیارے اور اچھے اچھے نام تلاش کریں۔ آل اسلامک نام میں بہت اچھے اور بہت پیارے معنی کے مسلمان اور اسلامی نام موجود ہیں۔ اپنے بچوں کے لیے اچھے اور پیارے معنی کے نام منتخب کریں۔ آل اسلامک نام میں آپ کو ملیں بہت سارے نام بہت آسانی سے بغیر کسی مشکل کے۔ خاص بات یہ کہ آل اسلامک نام میں ہر نام کی مکمل تفصیل اُردو اور انگریزی زبان میں حاصل کریں۔ آل اسلامک نام میں ایک نام میں آپ کو ملے نام کی زبان، نام کا معنی، نام کا مذہب، نام کی جنس، نام کا موافق دن، نام کا موافق نمبر، نام کا موافق رنگ، نام کا موافق پتھر، نام کی موفق دھات، نام کا موافق پھول، نام کا مقصد، نام کا شوق، نام کی کمپن، نام کا حکمرانی وقت اور نام کا حکمرانی سیارہ۔  یہ تمام چیزیں آپ کو ملے ہر نام میں اُس کی اصل تفصیل کے ساتھ اُردو اور انگریزی زبان میں۔ آل اسلامک نام میں نام کی تشریح بھی حاصل کریں اردو اور انگریزی زبان میں بڑی آسانی سے۔ آل اسلامک نام میں ہر نام کے آپ کو ملیں دو سے تین اصل معنی۔ مسلمان بچوں اور بچیوں کلیے پیارے پیارے اور اچھے اچھے نام تلاش کریں اور  اپنے بچے کے لیے اچھے اور اعلیٰ مطلب والے نام کا اور انبیا کرام کے نام جیسے نام کا انتخاب کریں۔ اگر مسلمانوں کے نام کی تاریخ دیکھی جائے تو نظر وھاں پڑتی ہے۔ جب اللہ تعالیٰ نے اِس دنیا کو تخلیق فرمایا، جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم السلام کو پیدا فرمایا اور تب سے مسلمانوں کے نام کی شروعات ہوئی۔ جیسے جیسے دنیا وسیع ہوتی گئی مسلمان نام بھی پیدا ہوتے گئے اور بڑھتے گئے۔ جب اِس دنیا میں اللہ تعالیٰ نے انبیا کرام بھیجے تو اُن کے پاک نام بھی پیدا فرمائے۔ ہر ایک نبی کے نام کا ایک اچھا مطلب ہے اور یہ نام اللہ تعالیٰ کی طرف سے پیدا فرمائے گئے۔ جب یہ دنیا بہت زیادہ وسیع ہو گئی اور جہالت بھی بہت زیادہ ہو گئی۔ پھر اللہ تعالیٰ نے دنیا کی رہنمائی کے لیے اور دنیا کو جہالت سے نکالنے کے لیے اپنے پیارے اور آخری نبی محمدﷺ کو پیدا فرمایا۔ محمدﷺ کے نام کا مطلب ہے تعریف کیا ہوا جس کی دنیا میں کوئی مثال نہ ہو۔ آپؐ ایسی ہستی ہیں جس کی زندگی کو دیکھ کر بہت سے اچھے نام دیئے جن کے مطلب بہت عظیم اور اعلیٰ ہیں۔ جیسے کہ صادق اور امین جس کا مطلب ہے سچا، وفادار، اور امانت رکھنے والا۔ آپؐ پر قرآن پاک کتاب نازل ہوئی جس میں بہت سارے اچھے مطلب والے مسلم نام موجود ہیں۔ اکثر لوگ قرآن پاک سے دیکھ کر اپنے بچوں اور بچیوں کے نام کا انتخاب کرتے ہیں۔ آپؐ کے دور میں لوگ اپنے بچوں اور بچیوں کے نام کا انتخاب آپؐ سے کرواتے تھے، جس کا مطلب بہت اچھا اور منفرد ہوتا تھا۔ آج بھی اکثر لوگ اپنے بچوں اور بچیوں کے نام کا مطلب قرآن پاک سے دیکھ کر نام کا انتخاب کرتے ہیں اور اکثر لوگ آپؐ کے رکھے نام بھی اپنے بچوں اور بچیوں کے لیے انتخاب کرتے ہیں۔ اکثر لوگ اپنے بچوں اور بچیوں کا نام انبیا کرام کے نام دیکھ کر انتخاب کرتے ہیں کیونکہ انبیا کرام کے نام کا مطلب بہت اچھا اور اعلیٰ ہوتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے بچوں کے نام کے ساتھ اپنے آخری نبی محمدﷺ کا نام لگاتے ہیں جس کا مطلب بہت اچھا اور اعلیٰ ہے اور اِس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ یہ آخری نبی کا اُمتی ہے۔